اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی پہلی خاتون کارٹونسٹ نگار نذر

نگار نذر پاکستان کی پہلی خاتون کارٹونسٹ ہیں اور اپنی ’پولکا ڈاٹ‘ والی کارٹون کردار ’گوگی‘ کے حوالے سے معروف ہیں۔ وہ سیاسی کارٹون نہیں بناتی بلکہ ’کامک سٹرپ‘ کارٹونسٹ ہیں اور ان کی توجہ روزمرہ کے معاشرتی مسائل پر رہتی ہے ۔ نگار نذر کی کہانی، ان ہی کی زبانی۔