بوسنیا جنگ کے دوران متاثرہ خاتون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بوسنیا کے ’ریپ ہوٹل‘ کی کہانی

بوسنیا میں جنگ کے 20 سال بعد بھي يہ ملک اِس کے اثرات سے نمٹ رہا ہے جس میں خواتین کے خلاف جنسی جرائم کے ہزاروں واقعات شامل ہیں۔ بوسنیا کے لیے یورپی سفیر کا اصرار ہے کہ اِن جرائم کے ذمہ دار افراد کو سزا ملنی چاہیے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق تقریباً 20 ہزار خواتین ریپ کا شکار ہوئيں اور یہ واقعات ایسے کیمپوں میں پیش آئے جو خاص طور پر اِسي مقصد کے لیے بنائے گئے تھے۔

فرگل کین کی رپورٹ پيش کر رہے ہيں راجہ ذوالفقار علی۔

(اِس رپورٹ کے بعض مناظر آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔)