اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روحانی موسيقی سے کينسر کے مريضوں کو فائدہ

روحاني موسيقي دنيا کے کسي بھي خطے کي ہو اثر رکھتي ہے۔ ’کورل ميوزِک‘ بھي اِسی زمرے ميں آتي ہے۔ کینسر کے مریضوں کے لیے ’کوائر‘ میں گانا کسی دوا سے کم نہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ صرف ایک گھنٹہ ’کورل سنگِنگ‘ سے مریضوں کی قوتِ مدافعت بڑھتي ہے، اور ذہنی دباؤ میں کمی آتی ہے۔