امریکی وزیرخارجہ جان کیری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جان کیری ہیروشیما پر ایٹمی حملے سے غمزدہ

امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے جاپان کے شہر ہیروشیما میں ’پیس میموریل پارک‘ اور میوزیم کا تاریخی دورہ کیا ہے۔ جان کیری پہلے امریکی اعلیٰ عہدیدار ہیں جنہوں نے جاپان کے شہر ہیروشیما یا اُس مقام کا دورہ کیا ہے جو ایٹمی حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد دلاتا ہے۔

تفصيل کے ساتھ جاويد سومرو۔