اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وارث شاہ کے دربار سے

چلتے ہیں جنڈیالہ شیرخان میں پنجابی زبان کے مشہور شاعر وارث شاہ کے دربار پر جہاں ہمارے ساتھی اسد علی کی ہیر وارث شاہ پڑھنے والے خادم حسین وارثی سے ملاقات ہوئی۔ مقصد بی بی سی کے آئڈینٹیٹی سیزن کے لیے اپنے ڈاکیومنٹری ’میوزک دیٹ یونائٹس اس ‘ (موسیقی جو ہمیں ایک کرتی ہے) کے سلسلے میں ایسے افراد سے ملنا جو وہ شاعری اور کلام پڑھتے ہیں جو رنگ، نسل، مذاہب کی تفریق کے بغیر سرحدوں کے آر پار ہر دور میں مقبول رہا ہے اور لوگوں کی شناخت کا حصہ ہے۔ دیکھیے یہ کیسی شاعری ہے اور اسے زندہ رکھنے والے لوگ کون ہیں؟