برازیل کی صدر دلما روزیف
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل میں صدر کے خلاف مواخذے کی سفارش

برازیل میں کانگریس کی کمیٹی نے ایک بحث کے بعد ملک کی صدر دِلما روسیف کے مواخذے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔

اُن کے مخالفین اُنہیں ملک میں اقتصادی بحران کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں اور اُنہیں کرپشن کے سکينڈلز کا بھي سامنا ہے۔

اب سب کی نگاہیں اتوار کو ایوانِ زیریں میں ہونے والے اہم ووٹ پر ہیں۔

ریو ڈی جنیرو سے ویرا ڈیوس کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں عارف شميم۔