اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان سیسمی سٹریٹ کی ’زری‘

بچوں کے مقبول تعلیمی پروگرام سیسمی سٹریٹ میں ایک نیا کردار متعارف کروایا گیا ہے جو ایک ننھی افغان لڑکی زری ہے۔ یہ اپنے ملک کی لڑکیوں کو ایک اہم پیغام دے رہی ہے۔

اس بارے میں چند دلچسپ تصاویر اس لنک پر دیکھیں۔