اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

30 ہزار سال کا سفر 30 سالوں میں ممکن

ایک دور دراز ستارے تک کا مشن، ایک اور نظام شمسی کا سفر۔۔۔ یہ باتیں سائنس فکشن کی لگتی ہیں۔ لیکن اب اِس تصور کو مشہور فِزِسِسٹ سٹیون ہاکِنگ کی حمایت حاصل ہوئی ہے۔ سائنسدان خلا کی گہرایوں میں اربوں ميلوں تک سيٹلائٹ بھیج چکے ہیں، لیکن اب ایک نئے منصوبے کے تحت ایک ایسا سفر جسے موجودہ ٹیکنالوجی کی مدد سے تيس ہزار سال لگ سکتے ہیں، وہ تيس برسوں میں کرنا ممکن ہو سکے گا۔ اور اِس کے پیچھے راز ہے ايک انگوٹھے کے ناخن جتنا چھوٹا ’سپیس کرافٹ۔‘