اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’زینت شہزادی کو پہلے بھی زبردستی لےگئے تھے‘

انسانی حقوق کی کارکن حنا جیلانی کا کہنا ہے کہ ’زینت شہزادی کو پہلے بھی سکیورٹی اداروں کے لوگ زبردستی لے گئے تھی۔