اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طاہر شاہ اتنے پر اعتماد کیسے ہیں؟

آپ نے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانا ’اینجل‘ تو اب تک ضرور سن لیا ہو گا جو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل چکا ہے۔ لیکن انھوں نے فرشتوں پر مبنی میوزک ویڈیو بنانے کا فیصلہ کیوں کیا اور وہ اتنے پر اعتماد کیسے ہیں؟ ہماری ساتھی ایمن خواجہ نے ان سے بات کی