اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روسی طیاروں کی جارحانہ پروازیں

روسی طیاروں نے امریکی بحری جہاز کے اوپر انتہائی جارحانہ انداز میں پروازیں کی ہیں۔ امریکی بحریہ کے حکام نے جو ویڈیو جاری کی ہے اس میں ان طیاروں کو امریکی بحری جہاز کے انتہائی قریب اور انتہائی نیچی پرواز کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روسی طیاروں کی پرواز اتنی نیچائی پر تھیں کہ ان سے سمندر کے پانی پر لہریں میں ارتعاش بھی پیدا ہوا۔