اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آپریشن ضربِ آہن فیصلہ کن موڑ پر

جنوبی پنجاب میں ضرب آہن کے نام سے شروع کی گئی کارروائي ميں پولیس اور رینجرز کے ساتھ اب فوج بھی شامل ہوگئي ہے۔ لیکن کیا پنجاب میں شروع کیا گیا یہ آپریشن ملک میں انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خلاف کئی برس سے جاری کارروائی ميں فیصلہ کن موڑ ثابت ہوسکےگا؟ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ