اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اب فیشن میں نقاّلی چُھپ نہیں سکتی‘

تبصرہ نگاروں کی نظر میں اس سال کراچی میں منعقد ہونے والا ’فیشن ویک پاکستان‘ کچھ میٹھا رہا مگر زیادہ تر پیکھا۔

یہ فیشن ویک ہر سال کراچی فیشن کونسل کے زیر اہتمام منعقد ہوتا ہے۔ اس سال اس میں ’گلابو` سے لیکر ظہیر عباس ست، کئی ڈیزائنرز نے اس میں حصہ لیا اور اپنی اپنی تخلیقات پیش کیں۔

اس موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہماری ساتھی فیفی ہارون نے فیشن کی دنیا کے تین جانے پہچانے ناموں سے گفتگو کی۔ ان میں اس شو کے کریئٹو ڈیزائنر دیپک پروانی، ’اِن سٹیپ‘ کی بلاگر آمنہ عیسانی اور فیشن پر گہری نظر رکھنے والے بلاگر سلیمہ فراستہ شامل ہیں۔

سنیے اس گفتگو کی تفصیل جس میں ان تینوں نے کچھ باتوں پر تو اتفاق کیا لیکن سب پر نہیں۔