اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہریت بدلنے سے کیا پہچان بدل جاتی ہے؟

’گلوبلائزیشن‘ نے ہمیں، دنیا کو ایک نئے انداز میں دکھایا ہے۔ آپ جس طرح کا میوزک سنتے ہیں، جیسے نظر آتے ہیں، جس قسم کی کتابیں پڑھتے ہیں، کیا یہ سب آپ کی پہچان پر اثر انداز ہوتا ہے؟ اِنہی سوالوں کا جواب جاننے کے لیے بی بی سی نے ’آئيڈینٹیٹی‘ يا پہچان کی سیریز شروع کی ہے۔ لوگوں کے تیزی سے ملک اور شہریت بدلنے سے کیا اُن کی پہچان بھی بدل جاتی ہے؟ یہی سوال سب سے پہلے ہم نے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود بی بی سی کے کچھ نمائندوں سے کیا۔