اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا امن مذاکرات کی امید ٹوٹ گئی؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مرکزی علاقے میں ایک خودکش دھماکے میں28 افراد ہلاک اور تين سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حملے کا ہدف افغانستان کی ايک سکیورٹی ایجنسی تھی۔ حملے کا نشانہ بننے والوں میں سکیورٹی اہلکار اور فوجی بھی شامل ہیں تاہم اکثریت عام شہریوں کی ہے۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ایک ہفتے پہلے ہی طالبان نے موسمِ بہار میں حملے شروع کرنے سے متعلق خبردار کیا تھا۔