خدیجہ صفاری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانوی مسلم خواتین میں کِک باکسنگ کا رجحان

کِک باکسِنگ کو عموماً مردانہ کھيل سمجھا جاتا ہے اور مسلم خواتين تو شاذو نادر ہي اِس کھيل ميں دکھائي ديتي ہيں۔ ليکن تین بچوں کی ماں، خدیجہ صفاری اِس رجحان کو غلط ثابت کرنا چاہتي ہیں۔ وہ خود بھي بليک بيلٹ ہيں اور اب برطانيہ ميں دوسری مسلمان عورتوں اور لڑکیوں کو اپنے دفاع کے لیے ’موئے تھائی‘ یعنی کِک باکسنگ کی تربیت دے رہی ہیں۔ ملیے کِک باکسر خديجہ اور اُن کي چند شاگردوں سے۔