اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دس کروڑ لوگوں کے لیے ایک لاکھ اسی ہزار پولیس اہلکار

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے، پنجاب میں دس کروڑ لوگ ہیں۔ لیکن ان لوگوں کی حفاظت اور عمومی امن برقرار رکھنے کے لیے پولیس فورس کی کل تعداد صرف ایک لاکھ، اسی ہزار ہے، جو کہ عالمی معیار سے کافی کم ہے۔