اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدارتی نامزدگی کی دوڑ، سب کی نظریں نیویارک پر

امریکہ میں صدارتی امیدوار کی نامزدگی کی دوڑ ميں منگل کو نیو یارک میں پرائمری الیکشن ہو رہے ہيں۔ ایک طرف ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے لیے پوري کوشش کر رہے ہیں تو دوسري طرف ڈیموکریٹس کے ہلیری کلنٹن اور برنی سانڈرز ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔