اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جہيز کی روایت کا مسئلہ کیسے حل کریں؟

انڈیا کے ’کرائم ریکارڈ بیورو‘ کے مطابق سن دو ہزار چودہ میں آٹھ ہزار سے زیادہ لڑکیوں کو جہیز کےلیے قتل کیاگیا۔ اِسی دوران جہیز کے لیے لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں دس ہزار سے زیادہ مقدمات قائم کیےگئے۔

اکثر لوگ تو جہیز کے مطالبات خاموشی سے مان لیتے ہیں لیکن چند روز پہلے دلی کے ایک نواحی گاؤں میں ایک لڑکی نے شادی کرنے سے انکار کر دیا کیونکہ اُس کے سسُرال والے بڑی گاڑی اور پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ سہیل حلیم کی رپورٹ۔