اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہلیری اور ٹرمپ صدارتی امیدوار بننے کے قریب

رياست نیویارک ميں ہونے والی صدارتی نامزدگی کی ريس میں رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ پارٹی کی ہلیری کلنٹن کامياب ہوگئے ہیں۔ پرائمريز کا يہ سلسلہ جون تک جاري رہےگا ليکن نيو يارک جيسی اہم رياست میں ٹرمپ اور کلنٹن کي کامیابی کا کيا مطلب ہے؟ نيو يارک سے برجيش اوپادھائے کی رپورٹ۔