اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

براک اوباما سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی صدر براک اوباما سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ امریکی صدر سعودی حکمران شاہ سلمان کے علاوہ خلیجی کونسل برائے تعاون، يا جی سی سی، ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اُن کا یہ دورہ ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب امریکہ اور خلیجی ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں۔ تفصيل کے ساتھ نصرت جہاں۔