اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی امریکی تعلقات یا دو روٹھے دوست

امریکی صدر براک اوباما نے سعودی عرب کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا۔ ویسے تو دونوں ملکوں کے تعلقات میں مختلف علاقائی معاملات باہمی کشیدگی کا سبب ہیں لیکن گزشتہ کچھ عرصے میں تلخی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

باور کیا جاتا ہے کہ امریکہ میں نائن الیون کے حملوں کے تناظر میں مجوزہ قانون سازی شدید سعودی ناراضی اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتا ہوا ایرانی اثر و رسوخ اِس دورے کا محور رہا ۔ تفصیل کے ساتھ کاشف قمر۔