اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جن کی لکيريں بڑے بڑوں کو ہلا ديتی ہیں

ہماری کارٹونسٹ سیریز میں آج ملیے صابر نذر سے۔ انھوں نے اپنے خاکوں میں جہاں شدت پسندي جيسے موضوعات پراپنی تخليق سے اظہار کيا وہیں فوج اور عدليہ کو نشانہ بنانے سے بھي گريز نہيں کيا ۔ مگر صابر کہتے ہیں کہ کارٹون کو تذليل کے بجائے ’سيا سی کمنٹري‘ کے طور پر تسليم کرنے میں ابھي وقت لگے گا۔ صابر نذر کی کہانی خود اُن کی زبانی۔