اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوؤں کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع کمبھ میلہ جمعہ سے شروع ہوگیا ہے ۔اسے کمبھ میلہ کہا جاتا ہے اور یہ ملک کے چار شہروں میں بارہ سال کے وقفے سے منعقد کیے جاتے ہیں۔