نریندر مودی کا مومی مجسمہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مودی کا مومی مجسمہ تیار

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ آپ کو سیلفی لینی ہو تو یہ کام اب کافی آسان ہوگیا ہے۔ وہ اب میڈیم تساؤ کے میوزیم میں براک اوباما اور امیتابھ بچن جیسی شخصیات کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے۔

دلی سے سہیل حلیم۔