اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

براک اوباما کی یورپی یونین میں دلچسپی

امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ برطانیہ یورپی یونین کا حصہ رہ کر دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں زیادہ موثر ثابت ہو سکتا ہے۔ برطانیہ کے اپنے دورے کے موقع پر صدر اوباما نے اخبار ڈيلي ٹیلی گراف ميں اپنے ایک مضمون میں کھل کر اظہار خیال کیا ہے کہ برطانيہ کو کيوں يورپي يونين ميں رہنا چاہيے۔ برطانيہ ميں عوام جون ميں ہونے والے ايک ريفرينڈم ميں اس بات کا فيصلہ کريں گے کہ وہ يورپي يونين کا حصہ رہيں يا الگ ہوجائيں۔ تفصيل حسين عسکري سے۔