اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیرِ اعظم مستعفی ہوں: شاہ محمود

بی بی سی کے پروگرام سیربین میں عمر آفریدی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نواز شریف استعفیٰ دے کر کسی اور کو وزیرِ اعظم بنائیں اور اگر بے گناہ ثابت ہوں تو دوبارہ اقتدار سنبھال لیں۔