اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچي ميں متوقع شديد گرمي کے مقابلے کي تيارياں

پاکستاني محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ساحلي شہر کراچي ميں اِس برس بھي شديد گرمي پڑنے کا امکان ہے گو اِس کي شدت پچھلے سال سے کم رہے گي۔ گزشتہ سال سخت گرمی میں ’ہیٹ سٹروک‘ کے سبب 15 سو سے زيادہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ صورت حال سے نمٹنے کے لئے اِس سال حکومت اور نجی اداروں نے جو اقدامات کیے ہیں، اُن کے بارے میں کراچی سے ریاض سہیل کي رپورٹ۔