اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما کا ماہر ڈرائیور

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے کی سڑک کافی کشادہ ہے مگر ’بیسٹ‘ کے نام سے معروف امریکی صدر کی لموزین کے لیے موڑ کاٹنا ذرا مشکل تھا۔ ایسے ہی وقت کے لیے اوباما کے ماہر ڈرائیور کام آتے ہیں۔