اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی خواتین کی کک باکسنگ کے ذریعے حقوق کی لڑائی

سعودی عرب میں پبلک سکولز میں لڑکیوں کو کھیلوں ميں حصہ لينے کی اجازت نہیں ہے اور اِس پابندی کی وجہ سے ملک میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے کافی بحث بھی جاری ہے۔ حال ہی میں حکام نے ايک وزارتی پینل تشکیل دیا ہے جس کا مقصد گرلز سکولز میں کھیل متعارف کرانا ہے لیکن اِس بارے میں فیصلہ ابھی ہونا ہے۔ حنان رزاق کی رپورٹ قندیل شام کی زبانی