اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں کنویں سوکھ گئے

بھارت کی متعدد ریاستوں میں قحط اور خشک سالی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پانی کی قلت ہوگئی ہے۔ پانی کے ذخیرے اور کنویں سوکھ گئے ہیں اور روزانہ پانی کی تلاش ایک مہم جوئی سے کم نہیں۔