اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سائبر کرائم بل کیا اظہار آزادی کے خلاف ہے؟

پاکستان کی حکومت نے قومی اسمبلی سے تو الیکٹرونک کرائمز بل پاس کرا لیا ہے مگر سینیٹ سے اس کی منظوری ابھی باقی ہے۔

یہ بل گزشتہ برس اپریل میں قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا مگر حزب اختلاف اور انٹرنیٹ کی آزادی کے لیے کام کرنے والے سماجی کارکنوں کی مخا لفت کے بعد حکومت اس میں ترامیم پر مجبور ہوئی۔

تاہم ناقدین کے بقول حکومت نے نئے مسودے میں بھی ان کے تحفظات کو نظر انداز کیا ہے۔ ارم عباسی کی رپورٹ۔