اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹرمپ اور کلنٹن آگے بڑھ گئے

امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ شمال مشرقی ریاستوں میں کامیابی کے بعد خود کو اپنی جماعت کا ممکنہ صدارتی امیدوار قرار دیا ہے۔

اُدھر ڈیموکریٹ پارٹی کے ٹکٹ کی امیدوار ہلیری کلنٹن کو پانچ میں سے چار ریاستوں میں کامیابی ملی ہے۔ واشنگٹن سے برجیش اُپادھائے کی رپورٹ۔