اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سرکس سے درجنوں شیروں کی بازیابی

جنوبی امریکہ میں 30 سے زائد شیروں کو سرکسوں سے بازیاب کروا کر جنوبی افریقہ میں محفوظ پناہ گاہوں تک پہنچایا گیا ہے۔ یہ اقدام اٹھانے والے گروپ کا کہنا ہے کہ بیشتر جانوروں کو ٹرکوں پر لدے پنجروں میں قابل رحم حالت میں رکھا گیا تھا۔