اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طالبان کا وفد کراچی تو پہنچا، لیکن پھر کیا ہوا؟

افغان طالبان نے قطرمیں واقع اپنے دفتر سے ایک وفد کی پاکستان موجودگی کی تصدیق تو کر دی لیکن پاکستان میں ان کی ملاقاتیں کہاں اور کن سے ہو رہی ہیں اس سلسلے میں مکمل خاموشي ہے۔ بلکہ پاکستان تو سرکاري طور ان کی موجودگی سے ہی لاعلم ہے۔ طالبان کہتے ہيں کہ وہ مصالحتی عمل میں حصہ لینے کے لیے نہیں آئے۔ تو ایسے میں امن مذاکرات دوبارہ شروع کروانے کی کوششیں کہاں پہنچی ہیں ؟ جائزہ ليا ہے ہارون رشيد نے