اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آپ کے لیے اپنی پہچان کیا ہے؟

بی بی سی ورلڈ سروس کے ایک سروے کے مطابق لوگوں نے خود کو قومی سے زیادہ عالمی شہری کے طور پر پہچانے جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان میں مذہب کا اہم کردار نظر آیا۔