اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن کلک

انسانوں کاشکار اور اُنہيں تکلیف پہنچانے والے روبوٹ کس ملک کي فوج نےڈیزائن کیے ہیں ؟ اور جِلد میں چپ پيوست کر کے کس نے عمر بھر کے ليے آپ کے پسنديدہ کھيلوں تک رسائي دی ؟ان سوالوں کے جواب کے لیے دیکھیے ٹيکنالوجی کا ہفتہ وار بليٹن کلک قنديل شام کے ساتھ۔