اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی برفانی چیتوں کا تحفظ

پاکستان کے برف پوش ہماليائی پہاڑوں ميں برفانی چيتوں کے تحفظ کی کوششوں کے اعتراف ميں قائد اعظم يونيورسٹی اسلام آباد کےڈاکٹر محمد علي نواز کو اس سال کا ’وائٹ لے‘ گولڈ ايوارڈ ديا گيا ہے۔ بعض اندازوں کے مطابق پاکستان کے برف پوش پہاڑوں ميں اب اِن چيتوں کي تعداد محض دو سو ہے۔