اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لندن میں اپنی برادری کی نمائندگی بہت ضروری ‘

پانچ مئی کو لندن میں میئر اور لندن اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ دنیا کے اس اہم اور بڑے شہر کی سیاست کو سمجھنے کے لیے ہم نے کچھ امیدواروں سے بات کی۔ جن میں پاکستانی نژاد امیدوار آمنہ کے مطابق لندن جیسے شہر میں ایک مسلمان عورت کو سیاسی میدان میں زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔ اُن سے بات کر رہے ہیں 12 سال سے لندن میں مقیم ندیم احمد جنھوں نے ایک عرصہ لندن میں ٹیکسی چلائی ہے اور ِاس شہر اور شہریوں سے بخوبی واقف ہیں۔