اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خواتین کو بھی مزاروں کے اندر تک رسائی دی جائے‘

بھارت میں ممبئی کی مشہور درگاہ حاجی علی کے باہر خواتین کی تنظیموں نے مظاہرہ کیا ہے ۔ خواتین یہ مطالبہ کر رہی ہیں کہ مردوں کی طرح عورتوں کو بھی اصل مزار تک جانے کی اجازت دی جائے ۔ مرد عورت کی برابری کی یہ تحریک حالیہ دنوں میں بعض قدیم ہندو مندوروں میں خواتین کے داخلے پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کے ساتھ شروع ہوئی ہے ۔ دلی سے شکیل اختر