اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باہر کی دنیا میں کھلنے والا دروازہ

پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے رہائی کے بعد بی بی سی اردو کے لیے خصوصی طور پر لکھی گئی اپنی کہانی کا ایک حصہ قارئین کے لیے پڑھا۔ شہباز تاثیر کی کہانی انھی کی زبانی