اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن: پاکستاني نژاد بچوں کے ليے لوک کہانیاں

عموماً مغربی ممالک میں مقیم برصغير سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے بچوں کو اپني ثقافت سے روشناس نہیں کرا پاتے۔ اِسي تناظر ميں لندن کے ايک تھیئٹر میں ایک ڈرامہ بچوں کے لیے پيش کیا گیا جس ميں برصغیر کي پرانی لوک کہانیوں کو ایک نئے انداز سے دکھايا گيا۔ ہماری ساتھی ایمن خواجہ نے 'کین سِنگٹن' کے علاقے میں منعقد اِس شو میں شرکت کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ یہ ڈرامہ بچوں کا دل جیتنے میں کس حد تک کامیاب ہوا؟