اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ذات برادری چھوڑو سیاست کرو پالیسیوں کی

پانچ مئی کو لندن میں میئر اور لندن اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ دنیا کے اس اہم اور بڑے شہر کی سیاست کو سمجھنے کے لیے ہم نے کچھ امیدواروں سے بات کی۔ ملیے امندیپ سنگھ سے۔ اُن سے بات کر رہے ہیں 12 سال سے لندن میں مقیم ندیم احمد جنھوں نے ایک عرصہ لندن میں ٹیکسی چلائی ہے اور ِاس شہر اور شہر والوں سے بخوبی واقف ہیں۔