اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈر لگتا ہے مگر یہ راستہ خود اپنے لیے چنا ہے‘

افغان گلوکارہ اور ٹی وی شو کی جج آریانہ سعید طالبان کا ہدف ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے لیے اس راہ کا انتخاب خود کیا ہے۔