اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا پاکستان میں صحافت آزاد ہے؟

آج دنیا میں آزادئ صحافت کا دن منایا جا رہا ہے۔ میڈیا کی آزادی پر نظر رکھنے والی بین القوامی تنظیم آر ایس ایف نے اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستان میں آزادی صحافت میں بہتری کی نوید سنائی ہے لیکن اُس کا کہنا ہے کہ سیلف سینسرشپ میں پھر بھی اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد سے عبداللہ فاروقی کی رپورٹ