اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی جٹی کی زندگی اور موسیقی

ملیے پنجاب کی لوک گلوکارہ بالی جٹی سے جن کی زندگی، گاؤں گاؤں جا کر میلوں ٹھیلوں پر لوک گیت اور عارفانہ کلام گانا ہے۔ ہمارے ساتھی اسد علی، بی بی سی کي پہچان سيريز کے سلسلے ميں اپنی ایک ریڈیو ڈاکیومنٹری کے لیے ایسی موسیقی اور شاعری کی تلاش میں تھے جس کی اپیل سرحدوں اور قوموں کی تقسیم سے بالا تر ہو، اور اِسی دوران اُن کا تعارف بالی جٹی سے بھي ہوا۔ دیکھیے بالی جٹی کی زندگی اور موسیقی کی ایک جھلک۔