اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کینیڈا میں جنگل کی آگ

کینیڈا کے شہر فورٹ مک مرے میں جنگل میں لگنے والی آگ کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ فضائی جائزے کے بعد بتایا گیا ہے کہ آگ اب شہر کے شمال اور مشرق کی جانب پھیل رہی ہے۔