پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور میکسیکو کے باکسر ساؤل کینیلو الواریس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عامر کی پھرتی کینیلو کو دور رکھے گی‘

29 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے خود سے دو درجہ زیادہ وزنی باکسر ر ساؤل کینیلو الواریس کو چیلنج کیا ہے۔

یہ مقابلہ سنیچر کے روز لاس ویگس میں ہوگا۔

بي بي سي ايشئن نيٹ ورک کے نکيش رُکھاني نے میچ سے قبل ان کے والد شاہ خان سے بات کي اور پوچھا کہ وہ کون سي تين چيزيں ہيں جن کي مدد سے عامر یہ مقابلہ جیت سکتے ہیں؟