اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہوور بورڈ پر طویل ترین سفر کا ریکارڈ

فرانس کے جنوبی علاقے میں ہووربورڈ پر طویل ترین سفر کا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ فلائی بورڈ ایئر پر سوار شخص نے 164 فٹ کی بلندی پر سوا دو کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔