اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما خاندان کا ’سٹار وارز‘ رقص

وائٹ ہاؤس کی جاری کردہ ایک ویڈیو میں امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ میشل اوباما کو مشہور فلم ’سٹار وارز‘ کے کچھ کرداروں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو کامیاب فلم سیریز کے اعزاز میں منتخب کیے جانے والے عالمی دن کے سلسلے میں ریکارڈ کی گئی تھی۔